41
طوطیِ ہند کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
42
لفظ 'اسم' کے کیا معنی ہیں؟
43
اردو کس رسم الخط میں لکھی جاتی ہے؟
44
لفظ 'غزل' کے لغوی معنی کیا ہیں؟
45
مسدس حالی کا اصل نام کیا ہے؟
46
اردو کی پہلی کتاب کون سی ہے؟
47
بانگِ درا کس کی تصنیف ہے؟
48
خدائے سخن کس شاعر کا لقب ہے؟
49
بابائے اردو کسے کہا جاتا ہے؟
50
اردو زبان کا لفظی مطلب کیا ہے؟
51
Urdu k hurf-e-tahaji kitne hain?